رسمی لباس کے ساتھ ... الشرع اور الشیبانی کا باسکٹ بال میں مہارت کا مظاہرہ
شامی صدر احمد الشرع دار الحکومت دمشق کے ایک میدان میں اپنے وزیر خارجہ اسعد الشیبانی کے ہمراہ باسکٹ بال کھیلتے ہوئے نظر آئے۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی وڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دونوں اعلیٰ حکام رسمی لباس میں ملبوس ہیں اور مسلسل درستگی اور مہارت کے ساتھ فری تھروز کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ یہ منطر اس سطح کے حکام کے لیے غیر روایتی سمجھا جا رہا ہے۔
وزیر خارجہ الشیبانی نے صدر الشرع کی ایک تصویر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ "اپنے وطن کی تعمیر کی جدوجہد کے ضمن میں".
-
شامی شہریوں کی یورپ میں جلا وطنی کی درخواستیں ایک دہائی کے بعد کم ترین سطح پر چلی گئیں
یورپی یونین کے اہم شہر برسلز میں شامی شہریوں نے جلا وطنی اختیار کرنے کے لیے دی ...
بين الاقوامى -
میکسیکو میں آج سے پانچ روزہ"سعودی فلمی شاموں" کا آغاز
سعودی عرب کی فلم اتھارٹی نے اپنی بین الاقوامی موجودگی کو وسعت دیتے ہوئے "سعودی ...
مشرق وسطی -
شامی عبوری صدر کا یورپ کا پہلا دورہ ، احمد الشرع بدھ کو فرانس پہنچیں گے
پیرس میں الیزے پیلس کے اعلان کے مطابق فرانسیسی صدر عمانوئل ماکروں کل بدھ کے روز ...
مشرق وسطی