24 گھنٹوں میں یمن سے تیسرا میزائل داغا گیا: اسرائیلی فوج

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

اسرائیلی فوج نے جمعرات کو کہا ہے کہ یمن سے اسرائیل کی طرف داغا گیا ایک میزائل اسرائیلی علاقے سے باہر ایک کھلی جگہ پر گرا اور کوئی سائرن نہیں بجا۔ 24 گھنٹے سے بھی کم عرصے میں یہ ایسا تیسرا حملہ ہے۔

حوثی باغیوں نے حال ہی میں میزائل حملوں میں اضافہ کیا ہے جسے وہ یمن پر اسرائیلی حملوں کا ابتدائی ردِ عمل قرار دیتے ہیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں