سعودی عرب کے علاقے حائل کے مغربی علاقے کے آسمان میں ایک پراسرار شے دیکھی گئی، جس کی اصل اور نوعیت ابھی تک معلوم نہیں۔
سوشل میڈیا صارفین نے اس شے کے پرواز کرتے ہوئے اور اچانک پھٹنے کے لمحے کو ویڈیو میں محفوظ کیا۔
شاهد رصد جسم غريب في سماء منطقة #حائل
— العربية السعودية (@AlArabiya_KSA) September 3, 2025
عبر:@INzeed7 pic.twitter.com/CYcYTcvu5b
آن لائن کمیونٹی نے ویڈیو پر تبصرے کیے اور سوال کیا کہ آیا یہ کوئی فلکیاتی مظہر ہے یا کوئی تکنیکی تجربہ۔
-
برطانیہ کے معروف سکول کا سعودی عرب میں کاروباری شراکت کی بنیاد پر کیمپس بنانے کا فیصلہ
برطانیہ کے ایک نمایاں اہمیت رکھنے والے سکول نے سعودی عرب کے ایجوکیشنل انویسٹمنٹ ...
بين الاقوامى -
سعودی وزیر خارجہ کے نام عراقی ہم منصب کا خط، دو طرفہ تعلقات اور تعاون کو بڑھانے پر زور
عراق کے وزیر خارجہ محمد حسین نے اپنے سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان کو ایک خط ...
مشرق وسطی -
خطے میں تنازعات کے حل میں سعودی عرب قائدانہ کردارادا کر رہا ہے: یورپی پارلیمنٹ
یورپی پارلیمنٹ نے سعودی عرب کو بحر احمر اور خلیج عربی میں بحری سکیورٹی کے اہم ...
بين الاقوامى