حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے یروشلم میں ایک حملے میں ہلاک کیے گئے اسرائیلیوں کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
القسام بریگیڈ نے اپنا یہ بیان سوشل میڈیا پلیٹ فارم 'ٹیلی گرام' پر جاری کیا ہے اور کہا ہے کہ پیر کی صبح ہونے والے اس واقعے کی وہ ذمہ داری قبول کرتی ہے۔
یاد رہے یہ واقعہ یروشلم کے یہودی بستی کے قریبی علاقے راموت سیٹلمنٹ جنکشن کے قریب ہوا تھا۔ یہ علاقہ یروشلم کا حصہ ہے۔
-
لبنان تین ماہ کے اندر اسرائیل کی سرحد کے قریب حزب اللہ کو غیر مسلح کر دے گا: وزیر
لبنان کی فوج تین ماہ کے اندر اسرائیل کی سرحد کے قریب حزب اللہ کو مکمل طور پر غیر ...
مشرق وسطی -
اسپین نے دو اسرائیلی وزراء سموٹرچ اور بن گوئیر کے داخلے پر پابندی لگا دی
اسپین نے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کے لیے 9 اقدامات کے پیکج کا اعلان کیا ہے، جن میں ...
مشرق وسطی