سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے واشنگٹن میں امریکی کانگریس کا دورہ کیا جہاں انہوں نے ایوان نمائندگان کے اسپیکر مائیک جانسن سے ملاقات کی۔
ولي العهد السعودي يزور الكونغرس في واشنطن ويلتقي مايك جونسون وعددا من الأعضاء #قناة_العربية#نشرة_الخامسة pic.twitter.com/mqZ8E00Hcu
— العربية السعودية (@AlArabiya_KSA) November 19, 2025
اس موقع پر انہوں نے مختلف کمیٹیوں کے رہنماؤں اور ارکان کے ساتھ وسیع سطح کے دوطرفہ اجلاس بھی منعقد کیے۔ ان ملاقاتوں میں انہوں نے دو طرفہ تعلقات اور انہیں مختلف شعبوں میں وسعت دینے کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔