وقت مطالعہ
گھنٹہ
کویت کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کیونا نے اتوار کو بتایا کہ کویت نے کابینہ میں ردوبدل کرتے ہوئے نئے وزیرِ خزانہ اور نئے وزیرِ خارجہ کا تقرر کیا ہے۔
ایجنسی نے بتایا کہ یعقوب الرفاعی کو وزیرِ خزانہ جبکہ جراح جابر الاحمد الصباح کو وزیرِ خارجہ مقرر کیا گیا۔