ملک میں جنگی خطرات کے پیش نظر ایران کی پاسداران انقلاب کور نے ایران کے جنوبی ساحلی علاقے میں فوجی مشقوں کا اہتمام کیا ہے۔
سرکاری ٹی وی کے مطابق جنگی مشقوں کا یہ سلسلہ منگل کے روز شدوع کیا گیا۔ یاد رہے اس سے پہلے پاسداران کور کی پچھلے ہفتے بحری مشقیں کی گئی تھیں۔ اب بری افواج کی مشقوں کا اہتمام کیا گیا ہے۔
مشقوں کا مقصد ممکنہ فضائی حملوں کے خلاف افواج کو تیار رکھنا ہے تاکہ ان کا مناسب جواب دیا جا سکے۔
-
ایران کشیدگی پر روبیو کا دورۂ اسرائیل میں 'تبدیلی کا امکان'
ایک امریکی اہلکار نے پیر کو کہا کہ امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو اپنا دورۂ ...
مشرق وسطی -
ایران آج معاہدے کا مسودہ پیش کرے گا ... 3 عوامل امریکی حملے کا وقت متعین کریں گے
رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج یمن سے لے کر لبنان تک پورے میدانِ جنگ میں تیاری کر رہی ...
مشرق وسطی -
ایران چین سے 'بحری جہاز شکن' میزائلوں کی خریداری کے قریب پہنچ گیا
یہ ڈیل "سی. ایم -302" ماڈل کے کروز میزائلوں سے متعلق ہے، تاہم ابھی تک ان کی ترسیل ...
مشرق وسطی