سعودی عرب اور برطانوی وزرائے دفاع کا باہمی دفاعی شراکت داری پر تبادلہ خیال
مملکت کے خلاف ایرانی حملوں کی شدید مذمت
سعودی عرب کے وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے اپنے برطانوی ہم منصب جون ہیلی سے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تزویراتی دفاعی شراکت داری اور اس کی ترقی کے مواقع کا جائزہ لیا۔ اس کے علاوہ انہوں نے علاقائی صورتحال کی تازہ ترین تبدیلیوں اور خطے و دنیا کی سکیورٹی اور استحکام پر ان کے اثرات پر بھی تبادلہ خیال کیا۔
شہزادہ خالد بن سلمان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ’ ایکس‘ پر اپنے اکاؤنٹ کے ذریعے بتایا کہ ہم نے مملکت کو نشانہ بنانے والے مسلسل ایرانی حملوں کی مذمت کی ہے۔
-
سعودی عرب: 10 برس میں ہائی بلڈ پریشر کے 17 لاکھ سے زیادہ کیسز ریکارڈ
مردوں میں بیماری کی شرح زیادہ، سب سے زیادہ کیسز 50 سے 59 سال کی عمر کے افراد میں ...
مشرق وسطی -
سعودی عرب : عراقی کرد لیڈروں کی رہائش گاہ پر حملوں کی مذمت
سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے عراق کے کردستان ریجن پر کردستان ڈیمو کریٹک پارٹی کے ...
مشرق وسطی -
بارشوں سے سعودی صحراؤں میں سبزے کی بہار، لوگ سیر کے لیے گھروں سے نکل آئے
مملکت کے ریگستانی علاقوں میں حسین قدرتی مناظر لوگوں کی توجہ کا مرکز
مشرق وسطی