لبنان: اقوام متحدہ کے امن اہلکار اسرائیلی گولہ باری اور حزب اللہ کے بارود سے ہلاک ہوئے

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

اقوام متحدہ کے امن مشن سے وابستہ تین اہلکاروں کی ماہ مارچ کے دوران ہلاکت کے بارے میں کہا گیا ہے کہ یہ اسرائیلی ٹینک کی گولہ باری اور حزب اللہ کے دھماکہ خیز مواد کا نشانہ بنے تھے۔ یہ بات لبنان میں تعینات امن اہلکاروں کی ہلاکت کے بارے میں کہی گئی ، جن کا یونیفل سے تعلق تھا اور دو الگ الگ واقعات میں ہلاک ہوئے تھے۔

اقوام متحدہ نے ان دونوں واقعات میں ہونے والی ہلاکتوں کی تحقیقات پر زور دیا ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان سٹیفن دجارک نے اس بارے میں کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی طرف سے متعلق فریقوں سے کہا گیا ہے کہ ان واقعات کی تحقیقات ہونی چاہیے تاکہ ملوث عناصر کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی ہو سکے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں