لبنان میں ایک فوجی ہلاک ہو گیا ہے: اسرائیلی فوج

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

اسرائیلی فوج نے منگل کو کہا ہے کہ لبنان میں اس کا ایک فوجی ہلاک ہو گیا ہے۔ امریکہ اور ایران کے درمیان عارضی جنگ بندی نافذ ہونے کے بعد کسی

اسرائیلی فوجی کی ہلاکت کا یہ پہلا واقعہ ہے۔

اسرائیلی فوج نے ایک بیان میں کہا، "قصرین سے تعلق رکھنے والا 30 سالہ سارجنٹ میجر (رکنِ مخصوصہ) ایال یوریل بیانکو جنوبی لبنان میں لڑائی کے دوران ہلاک ہو گیا جو 188 ویں بریگیڈ میں آگ بجھانے والی گاڑی کا ڈرائیور تھا۔"

یاد رہے کہ لبنان کے طول و عرض میں وسیع پیمانے پر اسرائیل کے مہلک فضائی حملے اور ملک کے جنوب میں زمینی حملے جاری ہیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں