رواں سال تمام محاذوں پر جنگوں کا سال ہی رہے گا : اسرائیلی آرمی چیف

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

اسرائیلی فوج کے سربراہ جنرل ایال زامیر نے خبردار کیا ہے کہ ریاستی فوج کا سال 2026 میں امکانی طور پر مسلسل اور کئی محاذوں پر جنگ لڑتے رہنا ہوگا۔ جیسا کہ اس وقت ایران اور لبنان میں حزب اللہ کے خلاف جنگ لڑی جا رہی ہے۔

پیر کے روز فوجی سربراہ نے حالیہ برسوں کے دوران اسرائیلی فوج کی مسلسل جنگوں میں مصروف رہنے کا ذکر کرتے ہوئے کہا اکتوبر 2023 سے اسرائیلی فوج کئی محاذوں پر جنگیں کر رہی ہے۔

ان کا کہنا تھا مگر لگتا نہیں ہے کہ یہ جنگیں اب ختم ہو رہی ہیں۔ بلکہ جنگیں سال 2026 کے دوران تک کئی محاذوں پر جاری رکھنا ہوں گی۔ وہ اکتوبر 2023 کو حماس کے حملے سے پیدا ہونے والی صورت حال پر تبصرہ کر رہے تھے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں