صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے منگل کو کہا ہے کہ کیوبا ان سے مدد کے لیے کہہ رہا ہے اور "ہم بات کرنے جا رہے ہیں" تاہم انہوں نے اس معاملے کی کوئی تفصیل نہیں بتائی۔
"کسی بھی ریپبلکن نے مجھ سے کیوبا کے بارے میں کبھی بات نہیں کی جو ایک ناکام ملک ہے اور صرف ایک سمت میں جا رہا ہے - نیچےکی طرف! کیوبا مدد کے لیے پکار رہا ہے اور ہم بات کرنے جا رہے ہیں!!! اس دوران میں چین جا رہا ہوں!" ٹرمپ نے ٹروتھ سوشل پر لکھا۔
-
امریکہ سے جنگ کے خاتمے کے لیے ایران نے اپنی تجویز جائز، فراخدلانہ قرار دے دی
ایران کی امریکہ سے جنگ ختم کرنے اور آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے کی تجویز "جائز" اور ...
مشرق وسطی -
ٹرمپ کے دورہ چین کے دوران امریکہ کے ساتھ اختلافات حل کرنے کو تیار ہیں : بیجنگ
ٹرمپ رواں ماہ 13 سے 15 مئی تک چین کا دورہ کریں گے
بين الاقوامى -
عدم اعتماد کے باوجود امریکہ کے ساتھ مذاکرات ممکن ہیں : پزشکیان
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ امریکہ پر اعتماد نہ ہونے کے باوجود اس کے ...
مشرق وسطی