لبنان کے صدر عون ٹرمپ سے ملاقات کے لیے واشنگٹن روانہ

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

لبنان اور اسرائیل کے درمیان اٹلی میں مذاکرات مکمل ہونے کے بعد لبنانی ایوانِ صدر نے بتایا کہ لبنانی صدر جوزف عون ہفتے کے روز بیروت سے واشنگٹن کے لیے روانہ ہوئے جہاں ان کی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات متوقع ہے۔

ایوانِ صدر کے مطابق عون "لبنان کی صورتِ حال اور جنگ بندی مضبوط بنانے کے طریقوں" خاص طور پر لبنان کے جنوب میں نیز "زیرِ قبضہ لبنانی علاقوں سے اسرائیل کے انخلاء" پر بھی متعدد امریکی حکام سے گفتگو کریں گے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں