کویتی فوج: ایران کے میزائل اور ڈرون حملوں کا جواب دے رہے ہیں

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

کویت کی فوج نے اتوار کے روز کہا ہے کہ وہ ایران کے فضائی حملوں کا جواب دے رہی ہے۔ اس سے ایک دن قبل خلیجی ریاست کے ایک پاور پلانٹ اور تیل کی تنصیب کو ایران کے میزائل اور ڈرونز کی بوچھاڑ کا سامنا کرنا پڑا۔

فوج نے ایک بیان میں کہا، "ایران کی گناہ گارانہ جارحیت کے بعد کویتی فضائی دفاع اس وقت دشمن کے میزائلوں اور ڈرون حملوں کا مقابلہ کر رہا ہے۔"

ریاستی خبر رساں ایجنسی کیونا نے علیحدہ طور پر ایکس پر کہا ہے کہ کویت میں سائرن بج گئے ہیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں