جنرل راحیل کا شہزادہ محمد بن نایف کو فون، ولی عہد بننے پر مبارکباد
پاکستان کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے سعودی عرب کے نو منتخب ولی عہد شہزادہ محمد بن نایف بن عبدالعزیز کو ٹیلیفون کر کے انہیں ولی عہد منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کی ہے۔
العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق ٹیلیفونک گفتگو میں دونوں رہ نمائوں کے درمیان باہمی دلچسپی کےامور پر تبادلہ خیال بھی ہوا۔ اس موقع پر جنرل راحیل شریف نے انہیں سعودی عرب کا ولی عہد مقرر کیے جانے، نائب وزیراعظم، وزیرداخلہ اور سیاسی و سیکیورٹی کونسل کے چیئر مین کاعہدہ سنبھالنے پر مبارک باد بھی پیش کی۔
-
شہزادہ مقرن کا بطور ولی عہد استعفی منظور: شاہی فرمان
شہزادہ نایف، ولی عہد جبکہ محمد بن سلمان نائب ولی عہد مقرر کر دیئے گئے
بين الاقوامى -
سوانحی خاکہ: شہزادہ محمد بن نایف بن عبدالعزیز
پیدائش اور پرورش ۔ شہزادہ محمد بن نایف بن عبدالعزیز25 صٍر 1379ھ بمطابق 30اگست ...
بين الاقوامى -
شہزادہ محمد بن نایف سعودی عرب کے ولی عہد دوم مقرر
سعودی عرب کے وزیر داخلہ شہزادہ محمد بن نایف کو ایک شاہی فرمان کے ذریعے ولی عہد دوم ...
بين الاقوامى