پاک آرمی چیف کی الریاض میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد سے ملاقات

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے الریاض میں جمعرات کو سعودی ولی عہد ، وزیر دفاع اور وزارتی کونسل کے نائب صدر شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کی ہے۔

سعودی عرب کی سرکاری خبررساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق انھوں نے ملاقات میں دونوں ممالک کی مسلح افواج کے درمیان دو طرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں