پاکستان میں کرونا کے مرض میں مبتلا مزید 43 افراد انتقال کر گئے اور 4323 سے زائد نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنز سینٹر [این سی او سی ] کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کرونا کے 43 ہزار 362 ٹیسٹ کیے گئے جس کے نتیجے میں مزید 4 ہزار 323 افراد میں کرونا کی تشخیص ہوئی جب کہ کرونا کے مثبت کیسز کی شرح 9.96 فی صد ہوگی ہے۔
Pakistan: Daily update on #coronavirus cases
— Ministry of National Health Services, Pakistan (@nhsrcofficial) April 5, 2021
•43,362 tests conducted in the last 24 hours
•4,323 people tested #COVID19 positive
•Positivity Ratio is 9.96%
•Number of deaths is 43 pic.twitter.com/sQUbQYO7vy
این سی او سی کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں کرونا کیسز کی مجموعی تعداد 6 لاکھ 92 ہزار 231 ہوگئی ہے جب کہ موجودہ کیسز کی تعداد 61 ہزار 450 اور صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 6 لاکھ 15 ہزار 960 ہوگئی ہے۔
-
کرونا کے وار تیز، پاکستان بھر میں مزید 81 افراد جاں بحق
اموات 14778 ہو گئیں، 5000 سے زائد نئے مصدقہ کیسز رپورٹ
پاكستان -
مصر: کرونا کی وبا نے رمضان میں سجاوٹی فانوسوں کا کاروبار گہنا دیا
کرونا کی عالمی وبا نے انسان ہی نہیں بلکہ شجر وحجر کو بھی متاثر کیا اور ہر شعبہ ...
ایڈیٹر کی پسند -
سعودی عرب: کرونا 'ایس او پیز' کی خلاف ورزی پر دمام میں قائم میرنا مال سیل
سعودی عرب کے شہر دمام میں قائم ایک بڑے شاپنگ مرکز' میرنا مال' کو کرونا ایس اوپیز ...
مشرق وسطی