پاکستان میں کرونا وائرس سے نمٹنے کے لئے بنائے جانے والے قومی ادارے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنز سنٹر [این سی او سی] کے مطابق گزشتہ روز کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 103 تک پہنچ گئی جس کے بعد پاکستان میں کرونا سے ہلاک ہونے والوں کی کل تعداد 14 ہزار 924 تک پہنچ گئی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3 ہزار 953 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ اس وقت مجموعی طور پر پنجاب میں 2 لاکھ 35 ہزار 569، سندھ میں 2 لاکھ 66 ہزار 926، خیبر پختونخوا میں 93 ہزار 33، بلوچستان میں 19 ہزار 855، گلگت بلتستان میں 5 ہزار 61، اسلام آباد میں 62 ہزار 211 جبکہ آزاد کشمیر میں 13 ہزار 529 کیسز رپورٹ ہوئے۔
اس کے علاوہ گزشتہ روز 46 ہزار 665 ٹیسٹ لئے گئے اور ریزلٹ مثبت آنے کی شرح 8٫4 فی صد رہی۔
Pakistan: Daily update on #coronavirus cases
— Ministry of National Health Services, Pakistan (@nhsrcofficial) April 6, 2021
•46,665 tests conducted in the last 24 hours
•3,953 people tested #COVID19 positive
•Positivity Ratio is 8.4%
•Number of deaths is 103 pic.twitter.com/8V3GGDp7dd
Statistics 6th April 21:
— NCOC (@OfficialNcoc) April 6, 2021
Total Tests in Last 24 Hours: 46,665
Positive Cases: 3953
Positivity % : 8.47%
Deaths : 103
-
پاکستان بھر میں کرونا سے مزید 43 اموات، 4323 نئے مریض
پاکستان میں کرونا کے مرض میں مبتلا مزید 43 افراد انتقال کر گئے اور 4323 سے زائد ...
پاكستان -
کرونا کے وار تیز، پاکستان بھر میں مزید 81 افراد جاں بحق
اموات 14778 ہو گئیں، 5000 سے زائد نئے مصدقہ کیسز رپورٹ
پاكستان -
پاکستان میں کرونا وائرس سے مزید 100 افراد انتقال کر گئے
یہ تعداد 9 ماہ بعد ایک دن میں سب سے زیادہ ہونے والی ہلاکتیں ہیں
پاكستان