لاہور ہائیکورٹ نے سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق نہ دینے پر وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کردیے۔
ہائیکورٹ میں اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق نہ دینے کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ جسٹس شجاعت علی خان نے درخواست پر وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کر دیے۔
درخواست گزار نے کہا کہ سپریم کورٹ نے اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ دینے کے واضح احکامات دیئے ہیں، لاہور ہائیکورٹ نے بھی الیکشن کمیشن کو اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ دینے کے حق پر ہدایات جاری کیں، لیکن عدالتی احکامات کے باوجود الیکشن کمیشن نے اس معاملے پر کوئی پیش رفت نہیں کی، لہذا اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے اور ای وی ایم کے استعمال کو یقینی بنانے کا حکم دیا جائے۔
-
الیکشن ترمیمی بل منظور: الیکٹرانک ووٹنگ، بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا حق شامل نہیں
قومی اسمبلی نے الیکشن ایکٹ 2017 میں ترامیم منظور کی ہیں جس سے تحریکِ انصاف کی ...
پاكستان -
آرٹیکل 63-اے؛منحرف قانون سازوں کے ووٹ شمارنہیں ہوں گے:عدالتِ عظمیٰ کافیصلہ
صدارتی ریفرینس پررائے دینا ’’آئین کو دوبارہ لکھنے‘‘کے مترادف ہے:دوججوں کا اختلافی ...
پاكستان -
پنجاب اسمبلی:حمزہ شہباز ہنگامہ آرائی سے متاثرہ اجلاس میں 197 ووٹ لےکروزیراعلیٰ منتخب
صوبہ پنجاب کی اسمبلی میں ہنگامہ خیزاجلاس کے بعد پاکستان مسلم لیگ نواز کے حمزہ ...
پاكستان