پاکستان: کرونا وائرس کے 541 نئے کیسز، مثبت شرح ساڑھے تین ہو گئی
ایک مریض کی وفات، 100 انتہائی نگہداشت میں زیر علاج
ملک بھر میں کرونا وائرس سے مزید ایک شخص جاں بحق ہو گیا، گذشتہ چوبیس گھنٹے میں 541 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔
پاکستان کے وفاقی ادارہ برائے صحت 'نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ' [این آئی ایچ] کے مطابق کرونا کی ممکنہ چھٹی لہر کا خطرہ بڑھنے لگا ہے۔ ملک بھر میں کرونا کیسز کی تعداد میں اضافہ ہو گیا۔ ادارے کے مطابق کرونا کے مثبت کیسز کی شرح ساڑھے تین تک پہنچ گئی ہے۔
COVID-19 Statistics 29 June 2022
— NIH Pakistan (@NIH_Pakistan) June 29, 2022
Total Tests in Last 24 Hours: 15,462
Positive Cases: 541
Positivity %: 3.50%
Deaths: 01
Patients on Critical Care: 100
اس وقت 100 مریضوں کو انتہائی نگہداشت میں زیر علاج رکھا گیا ہے جبکہ ایک شخص لقمہ اجل بن گیا۔ گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران 541 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ 15 ہزار 462 ٹیسٹ کئے گئے۔
-
کرونا مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ، ملک بھر میں دوران سفر ماسک پہننا لازمی قرار
ملک بھر میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 2.85 فی صد پہنچ گئی جس پر ملک بھر میں ...
پاكستان -
پاکستان میں کرونا کیسزکی شرح میں اضافہ
پاکستان میں کرونا کیسز کی شرح میں اضافہ ہورہا ہے۔ کراچی میں کرونا کیسز کی تعداد سب ...
پاكستان -
کرونا وائرس، مزید ایک شہری جاں بحق، 113 نئے کیسز رپورٹ
58مریضوں کی حالت تشویشناک، مثبت کیسز کی شرح 1 اعشاریہ 20 فیصد ریکارڈ کی گئی
پاكستان