سابق ڈی جی آئی بی آفتاب سلطان چیئرمین نیب مقرر

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

وفاقی حکومت نے انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) کے سابق سربراہ آفتاب سلطان کو چیئرمین نیب مقرر کیا ہے۔

جیو نیوز کے ذرائع کا کہنا ہےکہ وفاقی کابینہ نے آفتاب سلطان کو چیئرمین نیب مقررکرنے کی باضابطہ منظوری دے دی ہے۔

آفتاب سلطان کا تعلق پولیس سروس سے تھا اور وہ پولیس میں اعلیٰ عہدوں فائز رہنے کے علاوہ آئی بی کے ڈائریکٹر جنرل بھی رہ چکے ہیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں