کرونا وائرس

اسلام آباد: ملک بھر میں کرونا کے مزید 693 کیسز، 2 افراد جاں بحق

180 افراد کی حالت تشویشناک، مثبت کیسز کی شرح 2.96 فیصد ریکارڈ کی گئی

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

پاکستان بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مزید 2 افراد جاں بحق ہو گئے اور اس کے علاوہ 693 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔

قومی ادارہ برائے صحت نے ٹوئتر پر بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کرونا کی تشخیص کے لیے 23 ہزار 423 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 693 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی۔

قومی ادارے کے مطابق 24 گھنٹوں میں مثبت کیسز کی شرح 2.96 فیصد ریکارڈ کی گئی جبکہ عالمی وبا میں مبتلا 180 افراد کی حالت تشویشناک ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں