پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف برطانیہ کی آنجہانی ملکہ الزبتھ دوم کی سرکاری سطح پر آخری رسومات کی تقریب میں شرکت کریں گے۔
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف آج ویسٹ منسٹر ایبے جائیں گے اور ملکہ برطانیہ کی سرکاری سطح پر منائی جانے والی آخری رسومات میں شرکت کریں گے۔
پیر کو اپنے ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم آج شام امریکا روانہ ہوں گے جہاں وہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77 ویں اجلاس میں شرکت کریں گے۔
وزیراعظم شہباز شریف آج ویسٹ منسٹر ایبے جائیں گے اور ملکہ برطانیہ کی سرکاری رسومات میں شرکت کریں گے۔ آج شام امریکہ روانہ ہوں گے جہاں وہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس میں شرکت کریں گے۔#PMPakatUNGA
— Marriyum Aurangzeb (@Marriyum_A) September 19, 2022
اس سے قبل اتوار کے روز وزیر اعظم شہباز شریف نے برطانیہ کے شاہی محل 'بکنگھم پیلس' میں شاہ چارلس سوم کی جانب سے دنیا بھر سے معززین کے اعزاز میں دیئے گئے استقبالیہ میں شرکت کی تھی۔
Prime Minister condoles with HM King Charles III*
— Marriyum Aurangzeb (@Marriyum_A) September 18, 2022
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif met with His Majesty King Charles III today in London during the reception hosted by the King for the visiting dignitaries.
-
ملکہ الزبتھ دوم کی یاد میں برطانیہ میں ایک منٹ کی خاموشی کا اہتمام
برطانوی عوام نے آنجہانی ملکہ الزبتھ دوم کی یاد میں ایک منٹ کی خامشی اختیار کی۔ ...
بين الاقوامى -
برطانیہ کی ملکہ کی تعزیتی کتاب پر دستخط کیلئے تائیوان کو بھی دعوت
تائیوان کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ لندن میں تائیوان کے ڈی فیکٹو سفیر کو ملکہ ...
بين الاقوامى -
ملکہ الزبتھ کی آخری رسومات 125 سینما گھروں میں دکھائی جائیں گی
برطانوی حکومت نے ہفتہ کے روز اعلان کیا کہ ملکہ الزبتھ دوم کی سرکاری تدفین پیر کو ...
بين الاقوامى