مملکت کے یوم تاسیس پر سعودی قیادت کے نام وزیراعظم پاکستان کا پیغام تہنیت
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سعودی عرب کے یوم تاسیس پر سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز، ولی عہد شہزاد محمد بن سلمان اور برادر سعودی عوام کو مبارکباد دی ہے۔
بدھ کو اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ یہ دن سعودی عرب کی شاندار تاریخ، ثقافت اور غیر معمولی و قابل ذکر تبدیلی کی یاد دلاتا ہے۔ وزیراعظم نے یوم تاسیس پر سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز، ولی عہد شہزاد محمد بن سلمان اور برادر سعودی عوام کو دلی مبارکباد دی۔
-
تین صدیاں پہلے سعودی عرب کے قیام کی کہانی
سعودی عرب کا یوم تاسیس آج 22 فروری کو منایا جا رہا ہے۔ اس عظیم مملکت کی تعمیر کا ...
ایڈیٹر کی پسند -
سعودی عرب کا یوم تاسیس، عالمی رہنماؤں کے تہنیتی پیغامات
سعودی عرب میں آج یوم تاسیس منایا جارہا ہے۔ ملک بھر میں اس دن کی مناسبت سے تقریبات ...
مشرق وسطی -
سعودی عرب کے یوم تاسیس پر "شاہینوں" کا جبیل کی فضا میں دلکش ایئرشو
سعودی عرب کے یوم تاسیس کے موقع پر "سعودی فالکنز" ٹیم نے مشرقی سعودی عرب کے شہر ...
مشرق وسطی