وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ زمین کو موسمیاتی تبدیلی کے مضر اثرات سے محفوظ رکھنا ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے جس میں ہر شخص کا کردار اہمیت کا حامل ہے۔ اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان آج ارتھ آور منانے کیلئے عالمی برادری کے ساتھ کھڑا ہے اور موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے اپنی ذمہ داریوں سے عہدہ برآ ہونے کیلئے پُرعزم ہے۔
-
دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی آج رات سالانہ ارتھ آور منایا جا رہا ہے
دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی آج رات سالانہ ارتھ آور منایا جا رہا ہے جس کا موضوع ...
پاكستان -
پاکستانی نژاد مسلمان خاتون فوزیہ یونس برطانوی سفارتی مشن کی پہلی سربراہ مقرر
برطانیہ نے کینیڈا میں اپنے سفارتی مشن میں ایک پاکستانی نژاد مسلمان خاتون فوزیہ ...
پاكستان -
ٹوئٹر نے پاکستانی صارفین کے لیے بلیو ٹک سبسکرپشن سروس متعارف کرا دی
پاکستانی 2250 روپے ماہانہ ادا کرکے ٹوئٹر بلیو ٹک صارف بن سکتے ہیں
پاكستان