پاکستان کی بری فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر عوامی جمہوریہ چین کے چار روزہ سرکاری دورے پر بیجنگ پہنچ گئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ [آئی ایس پی آر] کے مطابق بری فوج کے سربراہ اپنے دورے کے دوران چینی قیادت سے دو طرفہ عسکری تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال کریں گے۔
آرمی چیف کا عہدہ سنبھالنے کے بعد یہ جنرل عاصم منیر کا چوتھا بیرون ملک کا دورہ ہے۔
-
آرمی چیف جنرل عاصم منیر 5 روزہ دورے پر برطانیہ پہنچ گئے
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر 5 روزہ دورے پر برطانیہ پہنچ گئے۔میڈیا رپورٹ ...
پاكستان -
صدر امارات شیخ محمد بن زاید آل نہیان سے پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر کی ملاقات
متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید آل نہیان کی طرف سے پاکستان کے آرمی چیف ...
پاكستان -
سعودی ولی عہد کی آرمی چیف جنرل عاصم سے ملاقات
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے پاکستان فوج کے سربراہ جنرل عاصم ...
پاكستان