تاریخ رقم، بنگلا دیش نے پہلی بار پاکستان کو ٹیسٹ میچ میں شکست دیدی
راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان کو شکست دے کر بنگلہ دیش کی ٹیم نے تاریخ رقم کردی جب کہ قومی ٹیم کی بنگال ٹائیگرز کے خلاف طویل دورانیے کی کرکٹ میں یہ پہلی شکست ہے۔
بنگلہ دیش کے خلاف راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے مہمان ٹیم کو جیت کے لیے صرف 30 رنز کا ہدف دیا جو اس نے بغیر کسی نقصان کے حاصل کرلیا۔
بنگلہ دیش کے خلاف راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم شکست کے دہانے پر پہنچ گئی اور اس نے مہمان ٹیم کو جیت کے لیے صرف 30 رنز کا ہدف دیا ہے
راولپنڈی ٹیسٹ کے پانچویں روز بنگلہ دیش کے پہلی اننگز کے 565 رنز کے جواب میں پاکستان کی پوری ٹیم صرف 146 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔
راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان کو شکست دے کر بنگلہ دیش کی ٹیم تاریخ رقم کردی جب کہ قومی ٹیم کی بنگال ٹائیگرز کے خلاف طویل دورانیے کی کرکٹ میں یہ پہلی شکست ہے۔
-
پاکستان کی فاطمہ ثناء یو اے ای میں ٹی 20 ورلڈ کپ میں خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان مقرر
ثناء کو ندا ڈار کی جگہ کپتان مقرر کیا گیا ہے
پاكستان -
ایم پاکس وبا کا عالمی پھیلاؤ: پاکستان کے قومی ادارۂ صحت نے ہدایت جاری کر دی
ملک میں ایم پاکس کے صرف 11 کیسز کی اطلاع، ایک مصدقہ ہلاکت ہوئی
پاكستان -
پاکستانی غیر شادی شدہ افراد کی مسلم شادی ایپ پر ازخود شریکِ حیات کی تلاش
مراکش کے بعد دوسرے نمبر پر پاکستان، ملک میں ایپ کے 15 لاکھ سے زائد صارفین ہیں
پاكستان