پاکستان نے بھارت کے ساتھ جنگ بندی کے بعد فضائی حدود دوبارہ کھول دیں
پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ جنگ بندی معاہدے کے بعد پاکستان نے ہفتے کے روز اپنی فضائی حدود دوبارہ کھول دی ہیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے جنگ بندی کے اعلان کے بعد پی اے اے کے ایک بیان میں کہا گیا ہے، "پاکستان کی فضائی حدود ہر قسم کی پروازوں کے لیے مکمل طور پر دوبارہ کھول دی گئی ہیں۔"
-
بھارت اور پاکستان نے فوری اور مکمل جنگ بندی کی تصدیق کر دی
انڈیا، پاکستان غیر جانبدار مقام پر وسیع مسائل پر بات کریں گے: امریکی وزیر خارجہ
پاكستان -
پاکستان سرحد پر فوجیں بڑھا رہا ہے: بھارت
بھارتی کارروائیوں سے آزاد کشمیر میں 13 افراد جاں بحق اور50 زخمی ہوئے ہیں: ...
بين الاقوامى -
جنگ کی اہم شخصیت پاکستانی فوج کے سربراہ کون ہیں؟
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر مقببوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں اپریل کے ...
بين الاقوامى