کسی رعایت کے لیے تیار نہیں، ایران جانتا ہے جلد کیا ہونے والا ہے: ٹرمپ کسی رعایت کے لیے تیار نہیں، ایران جانتا ہے جلد کیا ہونے والا ہے: ٹرمپ
وہ کسی بھی دوسرے وقت سے بڑھ کر اب ایک معاہدہ کرنے کے خواہشمند ہیں: امریکی صدر
مشرق وسطی
محسن نقوی کی تہران میں ایرانی ہم منصب سے ملاقات، امن مذاکرات کی بحالی کے امکانات پر گفتگو محسن نقوی کی تہران میں ایرانی ہم منصب سے ملاقات، امن مذاکرات کی بحالی کے امکانات پر گفتگو
پاکستان کے وزیر داخلہ محسن نقوی تہران پہنچے ہیں۔ تہران پہنچنے پر انھیں اپنے ایرانی ہم منصب اسکندر مومنی نے خوش آمدید کہا۔تفصیلات...
پاكستان
ایران کی  مکمل ناکہ بندی جاری، ایف 35 طیارہ ہرمز کے اوپر پرواز کررہا: امریکہ ایران کی مکمل ناکہ بندی جاری، ایف 35 طیارہ ہرمز کے اوپر پرواز کررہا: امریکہ
امریکی افواج نے 67 تجاری بحری جہازوں کا رخ موڑا، انسانی امداد لے جانے والے 15 کو گزرنے کی اجازت دی: سینٹ کام
مشرق وسطی
امریکہ سے جنگ کے خاتمے کے لیے ایران نے اپنی تجویز جائز، فراخدلانہ قرار دے دی امریکہ سے جنگ کے خاتمے کے لیے ایران نے اپنی تجویز جائز، فراخدلانہ قرار دے دی
ایران کی امریکہ سے جنگ ختم کرنے اور آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے کی تجویز "جائز" اور "فراخدلانہ" تھی اور امریکہ غیر معقول اور یک طرفہ...
مشرق وسطی
ہم نے ایران پر بڑا وار کیا، جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی: نیتن یاہو کا انٹرویو ہم نے ایران پر بڑا وار کیا، جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی: نیتن یاہو کا انٹرویو
طاقت کا استعمال ہی کیوں نہ کرنا پڑے ایران سے افزودہ یورینیم کا خاتمہ ضروری ہے: اسرائیلی وزیر اعظم کی ’’ سی بی ایس ‘‘ سے گفتگو
مشرق وسطی
امریکہ سے مذاکرات: ایران کا جواب پاکستان کو موصول، شہباز شریف کی تصدیق امریکہ سے مذاکرات: ایران کا جواب پاکستان کو موصول، شہباز شریف کی تصدیق
پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے ایک تقریب سے خطاب کے دوران امریکہ کی تجاویز پر ایران کا جواب موصول ہونےکی تصدیق کی ہے۔پاکستان...
مشرق وسطی
جنگ بندی کا سب سے کڑا امتحان... امریکہ اور ایران کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کی تفصیلات جنگ بندی کا سب سے کڑا امتحان... امریکہ اور ایران کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کی تفصیلات
گزشتہ ماہ 8 اپریل سے جاری جنگ بندی کے اب تک کے سب سے خطرناک امتحان میں امریکہ اور ایران نے جمعرات کی شام ایک دوسرے پر حملے کیے۔بعد...
بين الاقوامى
ایران کے ساتھ جنگ بندی جاری ہے، ہمارے حملے ایران کے ساتھ جنگ بندی جاری ہے، ہمارے حملے "ہلکا سا تھپڑ" ہیں : ٹرمپ
ایران میں فوجی اہداف پر امریکی فوج کے تازہ حملوں کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ تہران کے ساتھ جنگ بندی کا معاہدہ...
بين الاقوامى
سیٹلائٹ تصاویر: نطنز تنصیب کے جنوب میں مشکوک نقل و حرکت سیٹلائٹ تصاویر: نطنز تنصیب کے جنوب میں مشکوک نقل و حرکت
22 اپریل کو زیر زمین کمپلیکس کے مشرقی سرنگوں کے دو داخلی راستوں کو مٹی کے ذریعے بند کر دیا گیا
مشرق وسطی
ابھی تک امریکی تجویز کے بارے میں کسی نتیجے پر نہیں پہنچے: ایران ابھی تک امریکی تجویز کے بارے میں کسی نتیجے پر نہیں پہنچے: ایران
ٹرمپ نے اپنی تجویز پر فوری جواب طلب کیا، ایرانی رد عمل آج آ سکتا ہے: ذرائع
بين الاقوامى
امریکا اور ایران مذاکرات میں تعطل، چین کی ثالثی کی پیشکش امریکا اور ایران مذاکرات میں تعطل، چین کی ثالثی کی پیشکش
امریکا اور ایران کے درمیان بحران بدستور جوں کا توں برقرار ہے۔ بدھ کے روز مختلف بیانات نے صورتحال کو مزید غیر واضح کر دیا ہے، تاہم...
مشرق وسطی
 جنگ بندی کے بعد سے ایران نے امریکی افواج پر 10 حملے کئے: پینٹاگان جنگ بندی کے بعد سے ایران نے امریکی افواج پر 10 حملے کئے: پینٹاگان
خطے میں ایرانی حملوں کے باعث 22500 ملاح سمندر میں پھنس گئے
مشرق وسطی
ایرانی چالیں چل رہے ہیں لیکن وہ معاہدہ چاہتے ہیں: ڈونلڈ ٹرمپ ایرانی چالیں چل رہے ہیں لیکن وہ معاہدہ چاہتے ہیں: ڈونلڈ ٹرمپ
ایران کو سفید جھنڈا لہرا کر ہتھیار ڈال دینے چاہئیں
مشرق وسطی
امریکہ کے ساتھ نئی جنگ کا امکان موجود ہے: ایرانی فوجی عہدیدار امریکہ کے ساتھ نئی جنگ کا امکان موجود ہے: ایرانی فوجی عہدیدار
ایک ایرانی فوجی عہدیدار نے ہفتے کے روز کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ جنگ دوبارہ شروع ہونے کا امکان موجود ہے، کیونکہ امن مذاکرات میں پیش...
مشرق وسطی
تہران کی فضاؤں میں چھوٹے طیاروں اور ڈرونز کو روکنے کے لیے دفاعی نظام فعّال تہران کی فضاؤں میں چھوٹے طیاروں اور ڈرونز کو روکنے کے لیے دفاعی نظام فعّال
خبر رساں ایجنسیوں تسنیم اور فاس کے مطابق دفاعی نظام کی آواز فعال ہونے کے 20 منٹ بعد تھم گئی... اور صورت حال معمول پر آ گئی ہے
مشرق وسطی
ایران پر امریکہ اور یورپ میں اختلافات، آبنائے ہرمز کا بحران اور مفادات کی جنگ ایران پر امریکہ اور یورپ میں اختلافات، آبنائے ہرمز کا بحران اور مفادات کی جنگ
تہران کے نظام کو کمزور کرنا یورپی ممالک کے لیے وسیع معاشی مفادات کے جال کے لیے براہ راست خطرہ ہے
مشرق وسطی
ایران سے مذاکرات ختم، جنگ دوبارہ شروع کی جائے :امریکی کانگریس کمیٹی سربراہ ایران سے مذاکرات ختم، جنگ دوبارہ شروع کی جائے :امریکی کانگریس کمیٹی سربراہ
پاکستان کے ساتھ مذاکرات میں تعطل کے بعد امریکی کانگریس کی مسلح افواج کمیٹی کے سربراہ سینیٹر راجر ویکر نے ایران کے ساتھ مذاکرات ختم...
مشرق وسطی