نیتن یاہو نے غزہ میں ترک افواج کی موجودگی کی مخالفت کا اشارہ دے دیا
غزہ میں ترک سکیورٹی فورسز کی موجودگی کے خیال کے بارے میں ہمارے خیالات قطعی ہیں: ...
شام: ترکی کی فوجی گاڑی کے نزدیک دھماکا، 2 فوجی ہلاک اور 4 زخمی
شام کے صوبے ادلب کے شمال میں ترک فوج کی ایک گاڑی کے نزدیک دھماکا خیز مواد پھٹنے سے ...
ترک فوج کی شامی فوج کے توپخانے راکٹ لانچروں پر شدید بمباری
شام میں انسانی حقوق کی صورت حال پر نظر رکھنے والے ادارے سیرین آبزر ویٹری فار ہیومن ...
شمالی عراق میں کرد عسکریت پسندوں کا حملہ، ترکی کے 2 فوجی ہلاک
ترکی نے جمعے کے روز ایک اعلان میں بتایا ہے کہ عراق کے ساتھ سرحد پر اس کے دو فوجی ...
عراق اور شام میں ترک فوج پرخونی حملے، کئی فوجی ہلاک اور زخمی
عراق اور شام میں مسلح افراد کے حملوں میںمتعدد ترک فوجیوں کے ہلاک اور زخمی ...
ترکی کا لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں اپنے فوجی کی ہلاکت کا اعتراف
ترکی کی وزارت دفاع کے مطابق لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں ترک فوج کا ایک اہل کار ...
ترکی کی فوج کا عراقی سرحد کے اندر 15 کلو میٹر تک قبضہ
ترکی کی جانب سے عراق کی سرحدی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ عراقی پارلیمنٹ میں ...
شام : کار بم دھماکے میں ترکی کے فوجی ہلاک اور زخمی
شام میں انسانی حقوق کے نگراں گروپ المرصد نے تصدیق کی ہے کہ شام کے شمالی صوبے ...
شام : الرقہ میں کار بم دھماکا ، 3 ترک فوجیوں سمیت 10 افراد ہلاک
شام میں کے شہر الرقہ کے شمالی دیہی علاقے میں ہونے والے ایک کار بم دھماکے کے نتیجے ...
شام : تل ابیض میں ترکی کے حمایت یافتہ گروپوں کے ہاتھوں کُردوں کے گھر منہدم
شام میں انسانی حقوق کے نگراں گروپ المرصد نے بدھ کے روز بتایا ہے کہ تل ابیض شہر کے ...
ترکی کی تازہ دم فوج ادلب کے علاقے معرۃ النعمان میں داخل
ترکی نے شام کے جنوب مشرقی صوبے ادلب کے شہر معرۃ النعمان میں اپنی تازہ دم فوجیں ...
ترکی نے قطر میں نئے فوجی اڈے کی تعمیر شروع کردی
ترکی نے خلیجی ریاست قطر میں ایک نئے فوجی اڈے کی تعمیر شروع کی ہے۔ ترک اخبار'حریت' ...
عراقی کردستان میں ترک فوجی کیمپ نذرآتش کر ڈالا
عراق کے صوبہ کردستان میں بمباری کے نتیجے میں عام شہریوں کی ہلاکتوں کے خلاف شہری ...
قطر میں ترکی کی عسکری تنصیبات میں دوحہ کو داخلے کی اجازت نہیں
انقرہ اور دوحہ کے درمیان طے پانے والے خفیہ عسکری معاہدے سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ ...
ترکی کا دوسرا فوجی قافلہ اِدلب میں داخل
فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ترکی کا ایک نیا فوجی قافلہ منگل اور بدھ کی ...
ترک فوج کی شمالی عراق میں گولہ باری سے 10 کرد جنگجو ہلاک
ترکی کی فوج کی جانب سے شمالی عراق کے علاقوں افاشین، باسیان اور سینات ھافتانین میں ...
ترکی کی فوج عراقی کردستان میں 20 کلو میٹر تک اندر آ گئی
عراقی کردستان کے صوبے اربیل میں ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ ترکی کی فوج ایک بار پھر ...
منبج میں ترک فوج کے مقابلے کے لیے 300 امریکی تعینات
ترک فوج کی ممکنہ طورپر شمالی شام کے کرد اکثریتی علاقے منبج میں آمد کے پیش نظر وہاں ...
عفرین تُرکوں کے کنٹرول میں ، ایردوآن نے قبضے کا الزام مسترد کر دیا
ترکی کی فوج کے ذرائع نے ہفتے کے روز بتایا کہ ترک فوج اور اس کے حلیف مسلح شامی ...
ترک فوج کسی بھی لمحے عفرین میں داخل ہوسکتی ہے: ایردوآن
شام کے کرد اکثریتی علاقے عفرین میں کرد ملیشیا ’کرد پروٹیکشن یونٹس‘ کی ...
کرد ملیشیا کی عفرین میں ترکی کے خلاف اسدی فوج سے معاہدے کی تردید
شام کے علاقے عفرین میں ترک فوج کا مقابلہ کرنے والی کردملیشیا ’کرد ...