تاریخ خود کو دہراتی رہتی ہے۔ ہم وہ منظر نہیں بھول سکتے جب 11سال پہلے ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف ویانا کے پیلیس چوبرگ ہوٹل کی بالکونی میں کھڑے ہو کر چھ ملکوں کے ساتھ جوہری معاہدے پر دستخط کرنے کے......
امریکہ ایران معاہدے کی سب سے 'الارمنگ' شقامریکہ اور ایران نے جس مفاہمتی یادداشت یا معاہدے کے لیے فریم ورک کے سلسلے میں ایک دوسرے سے وعدہ کیا ہے۔ اس وعدے کے تناظر میں امریکہ اور ایران دونوں کے لیے کئی اہم 'کمٹمنٹس'، تمام وعدے وعید آنے والی......
ایرانی سلطنت کس قدر بچ سکی؟آج ایران عرب دنیا میں اپنے کچھ جیو پولیٹیکل مفادات کے بچاؤ کے لیے ایک چیز سے چمت کر رہ گیا ہے۔ وہ چیز یہ ہے کہ جنگی شکست وریخت کے بعد کسی طرح مذاکرات کی میز پر کامیاب ہو جائے۔ اس کی کوشش ہے کہ کسی طرح......
ایران کا عراقی محاذایران نے عراقی سرزمین کویت، سعودی عرب اور بحرین پر حملے کے لیے استعمال کی ہے۔ اس نے متحدہ عرب امارات کی جوہری تنصیبات کے نزدیکی علاقوں کو بھی حملوں کا نشانہ بنایا۔ اس طرح عراق ایران کے ایک نئے محاذ کے......
گریٹر اسرائیل اور گریٹر ایرانسیاسی امور پر لکھنے والے 'گریٹر اسرائیل' والی پرانی کہانی دہرا دہرا کر سناتے ہیں۔ اسے تلمودی روایات سے جوڑتے اور ان روایات کی روشنی میں اس کی تعبیر کرتے ہیں۔ ان لکھنے والوں کو موجودہ صورت حال کا بھی......
خلیجی ملکوں پر عراقی حملےلبنان کی طرح عراق کو بھی اس کی مرضی کے بغیر ایرانی جنگ میں گھسیٹ لیا گیا ہے۔ فرق یہ ہے کہ لبنان کی حکومت حزب اللہ کی کارروائیوں کی مذمت کرتی ہے۔ جبکہ عراقی حکومت اپنے میں پائے جانے والے اس نوعیت کے......
ایران کے خلاف پھر سے جنگ یا محض بحری ناکہ بندی؟اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے درمیان ہونےوالے مذاکرات کی ناکامی کے بعد اگلے قدم کی طرف بڑھنے کا موقع ہے۔ اس اگلے قدم کا انحصارامریکہ پر ہے کیونکہ امریکہ کو نئے چیلنجوں کا سامنا ہے۔ پہلا چیلنج یہ......
امریکی فوجی کب ختم ہو سکتے ہیں؟ایران کی طرف سے آبنائے ہرمز کو بند کیے جانے کی توقع ایک طویل عرصے سے چلی آرہی تھی۔ اس لیے ایسے کسی بھی جنگی منظر نامے میں جس میں ایران شامل ہوگا اس امکان کو نظر انداز نہیں کیا جاتا رہا کہ ایران اسے......