شام کے صدر احمد الشرع نے مبصرین اور تجزیہ کاروں کو یکساں طور پر حیران کر دیا ہے۔ وہ ایک منفرد شخصیت کے مالک ہیں۔ اپنے حامیوں اور مخالفین کے نقطہ نظر سے، وہ ایک اسلام پسند، اخوان المسلمون کے رکن، داعش......
مشرق وسطیٰ: ایرانی طاقت کے ابطال کے بعد کی تین طاقتیںنیتن یاہو کی زیر قیادت اسرائیل نے دو برسوں پر محیط حالیہ جنگ کے دوران علاقے میں جغرافیائی اور سیاسی سطح پر نمایاں تبدیلیوں کو جنم دیا ہے۔ ان تبدیلیوں کے نتیجے میں مشرق وسطیٰ میں ایک نئے طاقتی توازن کا......
غزہ کا محاذ بند، لبنان، یمن و ایران کے محاذ باقیغزہ میں جنگ ختم ہو چکی ہے لیکن ابھی باقی جگہوں پر کام باقی ہے۔ دیگر محاذ اب بھی کھلے ہیں۔ لبنان میں ایک کمزور سی جنگ بندی چل رہی ہے۔ جبکہ یمن کے ساتھ گاہے گاہے گولہ باری و میزائلوں کا تبادلہ ہو رہا......
فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنا اسرائیل کو تسلیم کرنے کے ہم معنی کیسے؟فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کی جیسے ایک سونامی سی آ گئی ہے۔ اس تسلیم کرنے کے عمل کی سونامی کی شروعات اسرائیل پر 2023 کے طوفان الاقصی نامی حملے کے بعد ہوئیں۔ بلاشبہ یہ حملہ حماس نے کیا تھا۔لیکن یہ نہیں......
دوحہ پر حملہ اور واشنگٹن ۔ خلیج تعلقاتسعودی عرب کے علاقے بقیق میں ہونے والے حملوں کے بعد بھی اسی طرح کے مطالبات پر مبنی آوازیں ابھری تھیں کہ سعودی عرب امریکہ کے ساتھ اپنے اتحاد کو ختم کر دے۔ اب دوحہ پر اسرائیلی حملے کے بعد بھی یہی مطالبات......
عرب، اسرائیل تنازع، حقیقت پسند بنیںآئیے حقیقت پسند بنیں، جو عرب ممالک اسرائیل کے ساتھ تعلقات رکھتے ہیں وہ انہیں نہیں توڑیں گے اور جن ممالک میں واشنگٹن کے فوجی اڈے ہیں وہ انہیں بند نہیں کریں گے۔مصر گیس درآمد کے معاہدے سے دستبردار نہیں......
نیتن یاہو سمجھ چکے، کوئی ملک غزہ کے بے گھروں کو نہیں لے گا!غزہ کی جنگ جو اگلے ماہ دو سال پورے کر رہی ہے۔ اس کے طویل تر اسرائیلی جنگ ہونے کے باوجود صورت حال یہ ہے کہ نیتن یاہو کی طرح امریکی صدر ٹرمپ بھی تحمل کا دامن تھامے رکھنے سے قاصر نظر آتے ہیں۔اس لیے نیتن......
نیتن یاہو اسرائیلی ریاست میں اکیلے نہیں!نیتن یاہو اس ناطے اسرائیلی ریاست کے ایک نارمل اسرائیلی لیڈر نہیں ہے کہ ان کے اتحادی بھی ان کی مخالفت میں پیش پیش ہیں۔ مخالفت کرنے والے ان کے اتحادیوں میں عرب بھی شامل ہیں اور اسرائیلی بھی۔ حمایت اور......