ایران میں جنگ کے آغاز کے ساتھ ہی سابق شاہ ایران کے بیٹے کی اقتدار میں واپسی کی باتیں کافی زور دار طریقے سے شروع ہو گئی ہیں۔ 1970 کی دہائی کے اواخر میں شاہ ایران کے اقتدار کا خاتمہ ہوا تھا۔ تب سے ایران......
ایرانی فوجی قوت کا خاتمہاگرچہ ایران کے خلاف امریکہ و اسرائیل کی ایک بڑی جنگ شروع ہوئے ایک ہفتہ ہی گزرا ہے۔ طاقت کے توازن میں ایک بڑے عدم توازن کے پیدا ہوجانے کی وجہ سے ایرانی رجیم کی فوجی قوت میں کمزوری آگئی ہے۔ اپنی انہی......
جنگ اور سلامتی کا دھوکہبڑی بڑی شکستیں اکثر غلط اندازوں کے نتیجے میں ہوتی ہیں۔ 1967 کی مصر، شام اور اردن کی اسرائیل کے ساتھ جنگ، بیروت پر شیرون کی چڑھائی، 1982 میں 'پی ایل او' کی بے دخلی، 1990 میں کویت پر قبضے کی کوشش کے لیے......
ایران کا مستقبل کیا ہو گا؟ایران کی موجودہ حکومت کی تبدیلی کے بعد کے مرحلے پر غور کرنا کوئی خیالی خواب یا بے بنیاد قیاس آرائی نہیں، بلکہ زمینی حقائق پر مبنی ایک سنجیدہ اور حقیقت پسندانہ مکالمہ ہے۔ ہم ایک ایسی تبدیلی کے دہانے پر......
ایران کی جنگ اور خلیج کے لیے خطرات!ہمارا خطہ ایک طویل عرصے سے بھوسے کے ڈھیر میں دبی ایسی بارودی سرنگوں کی زد پر ہے۔ کہ ان میں سے کوئی بارودی سرنگ کسی بھی وقت بغیر کوشش یا ارادے کے خود ہی پھٹ کر تباہی کا موجب بن سکتی ہے اور پھر خطے کو......
کیا ایران واقعی تبدیلی کی راہ پر ہے؟اسلامی جمہوریہ ایران کی موجودہ حکومت کو بچانے کی صلاحیت واشنگٹن میں ہے نہ اسرائیل میں اور نہ ہی کسی خلیجی ریاست کے پاس...
امریکہ اور سعودی عرب کے تعلقات ایک نئے تزویراتی دور میں داخلیہ درست مفروضہ نہیں ہے کہ ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا واشنگٹن کا حالیہ دورہ بنیادی طور پر علاقائی تبدیلیوں کے تناظر میں تھا یا علاقے میں موجود چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے تھا۔ یہ تاثر قائم ہونا درست......
سعودی ولی عہد اور امریکی صدر کی ملاقات کی اہمیتعام طور پر یہ بات سمجھی جاتی ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان تعلقات کی نوعیت عمومی نہیں خصوصی ہے۔ وہ اب تک کئی بار مل چکے ہیں۔ دونوں رہنما اب واشنگٹن میں دوبارہ......