ایک فرانسیسی شہری جس نے دسمبر 2020 میں "یورو ملینیم" لاٹری انعام میں 200 ملین یورو جو امریکی کرنسی میں 217 ملین ڈالر کے برابر تھی۔ اس نے انعام کی قیمت تقریباً پوری رقم ایک خیراتی فاؤنڈیشن کے اکاؤنٹ میں منتقل کرکے اپنا خواب پورا کر دیا۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق جس تنظیم کو یہ رقم ادا کی گئی وہ ماحولیات کے تحفظ کے لیے کام کرتی ہے۔
اینیاما فنڈ برائے ماحولیاتی تحفظ نے اپنی ویب سائٹ پر واضح کیا کہ خوش قسمت شہری نے اپنے انعام کا استعمال لگژری کاریں، یاٹ یا محلات خریدنے کے لیے نہیں کیا بلکہ "جنگلات کی حفاظت اور بحالی، حیاتیاتی تنوع کے تحفظ اور ان میں اضافہ اور خاندان کے مدد سے متعلق ادارے کو فنڈ دینے کے لیے استعمال کیا۔
امیر فاتح نے انیاما فاؤنڈیشن کی ویب سائٹ کے ذریعے ایک کھلے خط میں تصدیق کی کہ میں نے انعام کی یہ بڑی رقم ماحولیات کے لیےکام کرنے والے ادارے کووقف کی ہے۔
اخبار "لی پیرسین" کے ساتھ ایک خط میں اس نے شناخت فرانسیسی کمپنی نے صرف "گی" کے طور پر کی تھی۔ اس بات کی تصدیق کی کہ اس نے اپنا انعام اپنی فاؤنڈیشن کو منتقل کر دیا ہے۔
-
فرانسیسی ماہرِ بشریات سعودی عرب میں خانہ بدوشوں پر روشنی ڈالیں گے
العربیہ نیوز چینل پر نشر ہونے والے پروگرام "نظرة على الشرق" کے پہلے پروگرام میں ...
بين الاقوامى -
پوپ فرانسیس جون میں لبنان کا دورہ کریں گے
رومن کیتھولک کے روحانی پیشوا پوپ فرانسیس جون میں لبنان کا دورہ کریں گے۔لبنانی ...
مشرق وسطی -
کوسٹا ریکا کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر طیارہ دو ٹکڑے ہوگیا
گذشتہ روز جمعرات کو ڈی ایچ ایل کمپنی سے تعلق رکھنے والا بوئنگ طیارہ کوسٹا ریکا کے ...
بين الاقوامى