مراکش سے تعلق رکھنے والے ایک باصلاحیت فنکار فواد کیدبانی نے اپنی شاندار مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے چاول کے دانے پر خانہ کعبہ کی مائیکرو پینٹنگ بنا کر سب کے دل موہ لئے۔
چھوٹے کینوس کا استعمال کرتے ہوئے فواد کیدبانی اسلام کے مقدس ترین مقامات میں سے ایک کے جوہر اور خوبصورتی کو حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے۔
ماہر فنکار نے پتھروں کو تراشنے کیلئے مائیکروسکوپک لینز اور دیگر سامان کا استعمال کیا ہے لیکن چاول یا دانہ پر پینٹنگ کیلئے داڑھی کے بال یا بھنوؤں کو بطور برش استعمال کیا ہے۔
اس کےعلاوہ مختلف دیگر چیزوں جیسے مونگ پھلی کے چھلکے، چینی کے دانے، پنسل کی نوک، دال، انسانی ناخن اور دیگر چھوٹی اشیاء پر بھی اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔
-
مکہ مکرمہ اور منیٰ میں آج سب سے زیادہ درجہ حرارت 47 ڈگری، ابہا میں سب سے کم
سعودی عرب میں موسمیات کے قومی مرکز کے مطابق آج بعض شہروں میں درجہ حرارت شدید اور ...
بين الاقوامى -
سینیگال سے عازمین حج کی مکہ آمد کا عمل شروع
مکہ مکرمہ میں افریقی مملکت سینیگال سے 554 عازمین حج پر مشتمل پہلا گروپ پہنچ گیا ...
حج -
مسجد حرام میں حاجیوں کی آسانی کے لیے 15 زبانوں میں خدمات کی فراہمی
مسجد حرام میں خواتین کے لیے زبانوں اور ترجمہ کے اسسٹنٹ انڈر سیکرٹری دلال فلاتہ نے ...
بين الاقوامى