یمن میں انسانی بنیادوں پر کارروائیوں پر یو این ریاض کی شکرگزار
سعودی وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان کو پیر کے روز اقوام متحدہ کی جانب سے ایک خط موصول ہوا ہے جس میں عالمی ادارے نے سعودی عرب کی جانب سے یمن میں انسانی بنیادوں پر کارروائیوں کی تعریف کی گئی ہے۔
شہزادہ محمد کو یہ خط اقوام متحدہ کے سعودی عرب میں ریزیڈنٹ کوآرڈینیٹر اشوک نگم نے ایک ملاقات میں پیش کیا۔
اس ملاقات کے دوران نگم نے سلطنت سعودی عرب کی جانب سے یمن میں سے اقوام متحدہ کے عملے کے انخلاء میں مدد اور فوری کارروائی کرنے پر شہزادہ محمد کا شکریہ ادا کیا۔
نگم نے کہا کہ اقوام متحدہ کے عملے کے انخلاء کی وجہ سے 100 سے زائد غیر ملکی عملے کی جانیں بچ گئیں۔ اقوام متحدہ کے عہدیدار کا کہنا تھا کہ یمنی فضائوں میں اقوام متحدہ کے مشنز کو کام کرنے کی اجازت کی وجہ سے اس عمل میں مزید تیزی آئی ہے۔
پچھلے ہفتے کے دوران کئی درجن غیر ملکی سفارت کاروں اور اقوام متحدہ کے کارکنوں کو یمن سے میں انخلاء میں سعودی بحریہ نے مدد دی تھی۔
-
صنعاء سے یو این عملے سمیت 200 سے زائد افراد کا انخلاء
یمن میں موجود امدادی کارکنوں کے مطابق یمنی دارالحکومت صنعاء سے کم از کم 200 افراد ...
بين الاقوامى -
یمن: ریڈ کراس نے صنعاء سے عملے کا انخلاء شروع کردیا
سعودی سربراہی میں باغی حوثیوں کی سرکوبی کے لئے یمن میں جاری آُپریشن 'فیصلہ کن ...
بين الاقوامى -
یمن: حوثیوں نے سیاسی کارکنوں کی گرفتاریاں شروع کردیں
یمن میں حوثی ملیشیا نے صنعاء میں اقتدار پر قبضے کی ایک اور جارحانہ کوشش کرتے ہوئے ...
بين الاقوامى -
''فیصلہ کن طوفان'' یمن کی مدد کے لیے ہے: سعودی کابینہ
ایران اور چھے بڑی طاقتوں میں طے پائے فریم ورک سمجھوتے کی حمایت کا اظہار
بين الاقوامى -
یمن کے ساتھ سرحد پرمزید دو سعودی فوجی جاں بحق
سعودی عرب کی یمن کے ساتھ واقع سرحد پر جھڑپ کے دوران مزید دو فوجی جاں بحق ہوگئے ...
بين الاقوامى -
ہم یمن میں حزب اللہ کا ایڈیشن نہیں چاہتے: سعودی سفیر
واشنگٹن میں سعودی عرب کے سفیر عادل الجبیر کا کہنا ہے یمن میں کارروائی کا مقصد وہاں ...
بين الاقوامى