اوباما کا شاہ سلمان کو فون، یمن کی صورتحال پر تبادلہ خیال
امریکا کے صدر براک اوباما نے سعودی عرب فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو یقین دلایا ہے کہ واشنگٹن، سعودی عرب کی سیکیورٹی کا اہتمام کرتا رہے گا۔
اس امر کا اظہار صدر اوباما نے ٹیلی فون پر خادم الحرمین الشریفین سے یمن، علاقائی اور عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے کیا۔
خادم الحرمین الشریفین نے چین کے صدر ژی جن پنگ سے بھی ٹیلی فون پر بات کی۔ ٹیلی فونک رابطے میں دونوں دوست ملکو ں کے باہمی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر دونوں رہنماوں نے علاقائی اور عالمی صورتحال پربھی تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران معاہدہ، اوباما اور شاہ سلمان کے درمیان ٹیلی فون رابطہ
امریکی صدر براک اوباما نے امریکا اور عالمی مذاکرات کاروں کے ایران کے جوہری پروگرام ...
بين الاقوامى -
شاہ سلمان سے اوباما کی ٹیلی فون پر گفتگو
جوہری معاہدے سے متعلق ورک پلان پر تبادلہ خیال
مشرق وسطی -
صدر اوباما کی شاہ عبد اللہ سے ٹیلی فون پربات چیت
داعش مخالف حکمت عملی پر دونوں لیڈروں کا تبادلہ خیال
بين الاقوامى