دلچسپ ویڈیو: 40 بچے ایک ہی گاڑی میں

5 سیٹ والی گاڑی روزانہ 3 درجن سے زائد بچوں کو نرسری لاتی ہے

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

سوشل میڈیا پر ان دنوں ایک ویڈیو تیزی سے مقبول ہو رہی ہے جس میں پانچ سواریوں کے لئے مخصوص گاڑی سے 40 بچے نکلتے دیکھائے گئے ہیں۔

'رشین ٹوڈے' کے مطابق روسی ساختہ اس چھوٹی سی گاڑی میں تین درجن سے زائد بچوں کو منگولیا کے دور دراز علاقے سے روزانہ ان کی نرسری لایا جاتا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں