دہشت گرد حملوں کے لیے 400 داعشی یورپ میں درانداز !

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

ایک معروف امریکی خبر رساں ایجنسی نے سیکورٹی ذمہ داران کے حوالے سے بتایا ہے کہ شدت پسند تنظیم داعش نے یورپ میں حملوں کے لیے اپنے 400 ارکان بھیجے ہیں۔

ان ذمہ داران نے جن میں یورپی اور عراقی انٹیلجنس اہل کاروں کے علاوہ شدت پسند نیٹ ورکس کا جائزہ لینے والے ایک فرانسیسی رکن پارلیمنٹ بھی شامل ہیں. بتایا کہ داعش نے مغربی ممالک کے خلاف حملوں کی تربیت دینے کے لیے خصوصی عسکری کیمپ تیار کیے ہیں۔

ذمہ داران نے کے مطابق یورپ بھیجے گئے جنگجوؤں کو یہ احکامات دیے گئے ہیں کہ وہ مناسب وقت اور مقام پر بہتر سے بہتر انداز میں اپنے مشن پر عمل درآمد کریں۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں