منامہ: بحرینی حزب اللہ کے ارکان کی شہریت منسوخ
خلیجی ریاست بحرین کی فوجی عدالت نے بحرینی حزب اللہ نامی گروپ سے وابستہ دو افراد کو دہشت گردی کے مقاصد کے لیے فنڈز جمع کرنے کے الزام میں 15 سال قید اور فی کس 2 لاکھ دینا جرمانہ کی سزا کا حکم دیا ہے۔
چھ دیگر ملزمان کو 15 سال قید جب کہ 8 کی بحرینی شہریت منسوخ کرنے کا حکم دیا ہے جب کہ دو ملزمان کو تین تین سال قید اور پانچ سو دینا جرمان کی سزا سنائی ہے۔
العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق بحرین کی فوجی عدالت نے رائل ایئر کور کے سارجنٹ پر پٹرول بم حملے میں ملوث سات ملزمان کے مقدمہ کی سماعت 28 جون تک ملتوی کردی ہے۔ ملزمان کو بدستور پولیس کی حراست میں رکھنے کا حکم دیا گیا ہے۔
-
بحرین: خامنہ ای کے ایجنٹ کی 10 ملین ڈالر کی رقم ضبط کرنے کا حکم
خلیجی ریاست بحرین کے پراسیکیوٹر جنرل نے غیرقانونی طور پر رقوم کے حصول میں ملوث ...
بين الاقوامى -
بحرین : اپوزیشن کی بڑی جماعت الوفاق معطل ،اثاثے منجمد
بحرین کی حکومت نے حزب اختلاف کی جماعت الوفاق کی تمام سیاسی اور سماجی سرگرمیاں معطل ...
بين الاقوامى -
بحرین: نیشنل گارڈز کے 3 ارکان کی شہریت منسوخ
بحرین میں جاری ایک سرکاری فیصلے میں نیشنل گارڈز کے 3 اہل کاروں کی شہریت منسوخ کرنے ...
بين الاقوامى