تُرک صدر ایردوان کی بس نے ان کے ذاتی محافظ کو کچل ڈالا
ترک صدر رجب طیب ایردوآن کے زیراستعمال بس نے صدر کے ذاتی محافظ کو کچل ڈالا۔
العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق ترک ذرائع ابلاغ میں آنے والی خبروں میں بتایا گیا ہے کہ صدر ایردوآن کی بس کی ٹکر سے ان کے ایک محافظ کے زخمی ہونے کی فوٹیج سامنے آئی ہے۔ اس فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سیکیورٹی اہلکار صدر کے قریب کھڑا تھا جب بس نے اسے روند ڈالا۔ صدر ایردوان زخمی ہونے والے اپنے محافظ کے پاس اس وقت تک کھڑے رہے جب تک طبی امدادی ٹیم اس کے پاس نہیں پہنچ گئی۔
ترک ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ واقعہ الازغ گورنری کی بلدیہ سے نکلتے ہوئے اس وقت پیش آیا جب صدر ایک اجلاس کے بعد بس کے ذریعے وہاں سے جانے کی تیاری کررہے تھے۔
-
ایردوآن نے کیا کہا جو لیرہ ریکارڈ سطح تک نیچے آگیا ؟
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے ہم وطنوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنے ملکیت میں ...
بين الاقوامى -
ایردوآن اور پوتن.. عداوت ہنسی اور مصافحے میں کیسی بدلی ؟
ترکی اور روس کے درمیان کئی ماہ تک تعلقات کی کشیدگی اور الفاظوں کی جنگ کے بعد ...
مشرق وسطی -
مصر:خامنہ ای اور ایردوآن کی متنازع تصاویر کیوں ہٹائی گئیں؟
سپریم لیڈر کے پوٹریٹ پر جامعہ الازھر بھی برہم
بين الاقوامى