پیرس: نیتن یاہو کے دورہ فرانس کے خلاف شدید احتجاج
پیرس میں فلسطینیوں کے ہمنوا کارکنان اور جماعتوں نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے فرانس کے دورے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے یہودی بستیوں کی آباد کاری اور غزہ کے محاصرے کی اسرائیلی پالیسی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
احتجاج میں شریک افراد فرانسیسی دارالحکومت کے ریپبلک اسکوائر پر جمع ہوئے۔ انہوں نے ہاتھوں میں اسرائیلی وزیر اعظم کی تصاویر اٹھا رکھی تھیں جن پر قاتل، فسطائی اور اذیت پسند لکھا ہوا تھا۔ فلسطینی یورپی اتحاد کی سربراہ اولیویا زیمر کے مطابق فرانس کے صدر امانوئل ماکروں کا بین الاقوامی معاہدوں کی خلاف ورزی کرنے والے شخص کے سامنے سُرخ قالین بچھانا شرمندگی کا باعث ہے۔
-
اسرائیل، الاقصی کشیدگی کی آڑ میں القدس کی شناخت تبدیل کر سکتا ہے‘‘
مصر کی تاریخی جامعہ الازھر کی جانب سے مسجد اقصیٰ میں نماز پر پابندی کی شدید مذمت
بين الاقوامى -
اردن، فلسطینی اتھارٹی اور اسرائیل کے بیچ "البحار نہر" سے متعلق معاہدہ
اردن ، فلسطینی اتھارٹی اور اسرائیل کے درمیان امریکا کے زیر سرپرستی ایک معاہدہ طے ...
مشرق وسطی -
بغیر مقدمہ اسرائیل نے فلسطینی خاتون پارلیمنٹرین کو 6 ماہ قید کی سزا سنا دی
اسراییل کی جانب سے فلسطینی شہریوں کے خلاف کھلی جارحیت اور انسانیت سوز مظالم کا ...
مشرق وسطی