مکہ معظمہ: بچے کوجنسی طور پر ہراساں کرنے میں ملوث ملزم گرفتار
مکہ معظمہ کی پولیس نے ایک بچے کو جنسی طور پر ہراساں کرنے اور اس کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر نشر کرنے میں ملوث ایک ملزم کے خلاف کارروائی کر کے اسے گرفتار کر لیا۔
مکہ معظمہ پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ سوشل میڈیا پرایک ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد اس میں ملوث شخص کی شناخت کی گئی جس کے بعد اسے پکڑ لیا گیا ہے۔ ملزم ایک بچے کوجنسی طور پر ہراساں کرنے اور حیا سوز سرگرمیوں میں ملوث تھا۔
ترجمان نے بتائیا کہ سوشل میڈیا پر فحش ویڈیو وائرل کرنے والے شخص کی شناخت کے بعد اسے پکڑ لیا گیا ہے۔ اس کی عمر تیس سال کے درمیان ہے اور وہ مقامی شہری ہے۔ اس کے خلاف مملکت کے قانون کے مطابق کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔
-
مکہ مکرمہ: پولیس لڑکی کو بلیک میل کرنے والا ملزم پکڑ لیا
مکہ معظمہ کی پولیس نے لڑکی کو بلیک کرنے والے ایک ملزم کو گرفتار کیا ہے۔ مکہ معظمہ ...
مشرق وسطی -
مکہ مکرمہ: سرکٹ بریکرز اور سیکورٹی کیمروں کی چوری میں ملوث 5 غیر ملکی مقیمین گرفتار
سعودی عرب میں مکہ مکرمہ کی پولیس نے 80 الیکٹرک سرکٹ بریکرز اور سیکورٹی کیمروں کی ...
مشرق وسطی -
موسم سرما میں دال چاول اہلِ مکہ کی روایتی ڈش
سعودی عرب میں موسم سرما کے روایتی پکوانوں میں مکہ مکرمہ کے مکینوں کا ایک خاص پکوان ...
ایڈیٹر کی پسند