روس: دوران میچ روبوٹ نے سات سالہ شطرنج پلئیر کی انگلی توڑ دی

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ماسکو میں ایک مصنوعی ذہانت کے حامل روبوٹ کے ساتھ سات سالہ شطرنج پلئیر بچے کے میچ کے دوران روبوٹ نے بچے کی انگلی توڑ ڈالی۔

ماسکو شطرنج فیڈریشن کے صدر سرگئے لازاریف نے واقعے کے بعد روس کی 'تاس نیوز ایجنسی' کو بتایا کہ "روبوٹ نے بچے کی انگلی توڑ دی۔ جو کہ ایک نہایت افسوس ناک بات ہے۔"

انہوں نے مزید کہا کہ اس روبوٹ نے اس سے پہلے کئی مرتبہ شطرنج کے میچ بغیر کسی پریشانی کے کھیلے ہیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں