سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کی پولیس کے میڈیا ترجمان نے بتایا ہے کہ المزاحمیہ گورنری میں گھر کے باہر سے اغوا ہونے والی لڑکی کو مردہ حالت میں پایا گیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ حکام اس کیس کی باریک بینی سے تحقیقات کررہے ہیں اور کیس کے حوالے سے قانونی طریقہ کار عمل درآمد کیا جا رہا ہے۔
شرطة منطقة الرياض: العثور على فتاة تغيّبت من أمام منزلها بمحافظة المزاحمية. pic.twitter.com/VkVP0uSAFs
— الأمن العام (@security_gov) October 16, 2022
خیال رہے کہ مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز المزاحمیہ گورنری میں ایک لڑکی اپنے گھر کے باہر سے اغوا ہوگئی تھی۔
اس کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ لڑکی کچرا پھینکنے گئی تھی اور گھر واپس نہیں آئی۔ اس کے بعد اس کےاہل خانہ نے اس کی تلاش شروع کی مگر وہ نہیں ملی۔ انہوں نے اس حوالے سے پولیس کو مطلع کیا جس نے تحقیقات شروع کیں۔
-
سعودیہ میں کچی آبادیوں کو سہولیات، جدہ میں نامناسب تعمیرات گرانے کا کام مکمل
سعودی شہر جدہ میں شہریوں کے معیار زندگی کو بہتر کرنے کیلئے کچی آبادیوں کو سہولیات ...
مشرق وسطی -
ونٹر ونڈرلینڈ: سعودیہ میں تفریحی فیسٹول ’’ ریاض سیزن‘‘ میں سب سے بڑا سکیٹنگ رنک
سعودی عرب میں 21 اکتوبر سے تفریحی فیسٹول ’’ ریاض سیزن 2022‘‘ شروع ہو رہا ہے۔ ...
مشرق وسطی -
سعودی عرب: ریزروزمیں غیرقانونی شکارکے الزام میں قانون کی خلاف ورزی پر26 افراد گرفتار
سعودی عرب کے ماحولیاتی سلامتی کی اسپیشل فورسز نے ماحولیاتی تحفظ کے نظام کی خلاف ...
مشرق وسطی