ملائیشیا میں سزائے موت ختم کرنے اور عمر قید کی سزا کو 30 سے 40 سال تک محدود کرنے کا قانون منظور کرلیا گیا۔ ملائیشیا میں 2018 سے پھانسی پر پابندی عائد ہے۔
ملائیشیاکی پارلیمنٹ نے لازمی سزائے موت ختم کرنے اور عمر قید کو طبعی عمر تک قید کی مدت میں کمی کرنے کی اصلاحات منظور کرلیں۔
اس قانون کے بعد سزائے موت کو عمر قید سے بدلاجاسکے گا، جب کہ عمر قید کو 30 سے 40 سال تک محدود کیا جا سکے گا۔
منظور شدہ ترامیم، قتل اور منشیات اسمگلنگ سمیت 34 جرائم پر لاگو ہوں گی جن کی سزا اس وقت موت ہے۔
-
سعودی عرب: پہلی بار عمرہ سیزن کی پٹرولنگ گارد میں خواتین اہلکاروں کی شمولیت
رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے دوران عمرہ سیزن میں پہلی بار سعودی عرب کی پٹرولنگ ...
ایڈیٹر کی پسند -
فرانس: سکی لفٹ سے گرنے کے سبب ایک سیاح کی موت
فرانسیسی حکام کے مطابق فرانس کے الپس پہاڑی سلسلے میں واقع ایک سکی ریزورٹ میں ایک ...
بين الاقوامى -
سعودی عرب: جعلی عمرہ مہم کو فروغ دینے والے 8 افراد کو گرفتار کرلیا گیا
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں پولیس نے 8 افراد کو جعلی عمرہ مہم چلانے کے جرم ...
مشرق وسطی