یورپی یونین کی ماحولیاتی ایجنسی کے مطابق سال 2023 انسانی تاریخ کا سب سے گرم سال ہو سکتا ہے اور شمالی نصف کرہ کی گرمی کے موسم کے دوران درجہ حرارت نے سابقہ ریکارڈ توڑ دیے۔
کورپرنیکس موسمیاتی تبدیلی سروس کی ڈپٹی ڈائریکٹر سمانتھا برجس کے مطابق "سطح سمندر پر موجود اضافی گرمی کی وجہ سے ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ سال 2023 تاریخ کا سب سے گرم ترین سال ہوگا۔"
یاد رہے کہ شمالی نصف کرہ میں اپریل سے ستمبر تک گرمی اور اکتوبر سے مارچ تک سردی پڑتی ہے۔ جبکہ جنوبی نصف کرہ میں اس کے برعکس اپریل سے ستمبر تک سردی اور اکتوبر سے مارچ تک گرمی پڑتی ہے۔
-
سعودی عرب میں موسم گرماں اختتام کے قریب، سردیاں سر پرآپہنچیں:ماہرین فلکیات
جنوبی کرے کے باسی بہار کی آمد کے منتظر،شمال والوں کویخ بستہ راتوں کی نوید ہو
مشرق وسطی -
بارش نے طائف کے موسم گرما کو جادوئی شہر میں بدل دیا
سعودی عرب کی طائف گورنری کے جنگلی اور پہاڑی علاقوں میں دلکش فطرتی مناظر اس وقت ...
مشرق وسطی -
سوڈان میں موسمی پیشگوئی درست ثابت، پیلی آندھی شمال سے ٹکراگئی
سوڈانی عوام شمال کی سمت سے آسمان اور زمین کو ڈھکنے والی پیلے رنگ کی آندھی اور گردو ...
بين الاقوامى