نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی مدینہ منورہ آمد، روضہ رسول اللّٰہﷺ پر حاضری

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ لندن سے دو روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے۔

گورنر مدینہ منورہ شہزادہ فیصل بن سلمان نے نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کا استقبال کیا۔

مدینہ میں خیر مقدم

نگراں وزیر اعظم نے روضہ رسول اللّٰہﷺ پر حاضری دی اور ریاض الجنہ میں نوافل ادا کیے۔

انوار الحق کاکڑ عمرہ کی ادائیگی کے لئے آج روانہ ہوں گے، اس کے علاوہ دورۂ سعودی عرب میں نگراں وزیراعظم کی سعودی اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں بھی متوقع ہیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں