سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبداللہ نے میونخ سکیورٹی کانفرنس کے دوران برطانوی ہم منصب ڈیوڈ کیمرون سے ملاقات کی۔
سعودی خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق ملاقات میں دونوں رہنمائوں نے دو طرفہ تعلقات میں بہتری لانے سمیت غزہ کی تازہ ترین صورتحال اور اس ضمن میں بین الاقوامی کاوشوں پر تبادلہ خیال کیا۔
#Munich | Foreign Minister HH Prince @FaisalbinFarhan met with UK Foreign Secretary @David_Cameron on the sidelines of the Munich Security Conference 2024. pic.twitter.com/hYnxgow2cW
— Foreign Ministry 🇸🇦 (@KSAmofaEN) February 16, 2024
ملاقات میں جرمنی میں سعودی سفیر شہزادہ عبداللہ بن خالد بن سلطان بن عبدالعزیز سمیت متعدد عہدیداران نے بھی شرکت کی۔