میچ کے دوران ریفری کیمرے سے ٹکرا کر لہولہان
یہ ایک ایسا لمحہ تھا جس کی لائیو کھیلوں کی گرمجوشی کے دوران کسی کو توقع نہیں تھی۔ ریئل بیٹس اور ایتھلیٹک بلباؤ کے درمیان لالیگا میچ کے دوران، اسسٹنٹ ریفری گواڈیلوپ پورس کے ساتھ ایک غیر متوقع واقعہ پیش آیا جب میچ کے دوران پورس ایک قریبی کیمرے سے ٹکرا کر زخمی ہوگئے۔
خون آلود ریفری کو فوری طبی امداد کی ضرورت تھی۔ واقعے نے تماشائیوں اور کھلاڑیوں میں تشویش کی لہر دوڑادی۔
ریفری کو بعد ازاں ایک ایمبولینس تک لے جایا گیا اور نئے ریفری کی شمولیت کے بعد میچ جاری رہا۔
-
مجھے گھڑ سواری کی محبت اپنے والد اور دادا سے وراثت میں ملی: سعودی کپ کا فاتح
گذشتہ دو دنوں کے دوران سعودی ہارس ٹرینر حمد آل رشید نے 2024ء سعودی کپ فار ہارسز ...
مشرق وسطی -
تصاویر: الجزائر میں دنیا کی تیسری بڑی مسجد کا افتتاح
الجزائر کے صدر عبدالمجید تبون نے باضابطہ طور پر الجزائر کی مسجد کا افتتاح کیا جو ...
ایڈیٹر کی پسند -
سب سے زیادہ بدعنوانی والے تین سعودی شہر کونسے ہیں؟
نگرانی اور انسداد بدعنوانی کے ادارے "نزاھہ" کی رپورٹس کی فہرست میں بدعنوانی میں سب ...
ایڈیٹر کی پسند